Results 1 to 2 of 2

Thread: وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے


    نعت

    وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے
    یہ وہ ساعتیں ہیں کہ جن میں خود Ú©Ùˆ سمیٹنا Ù…Ø+ال ہے

    یہی اسمؐ ہے بجُز اس Ú©Û’ کوئی بھی Ø+افظے میں نہیں مرے
    یہی اسمؐ میری نجات ہے، یہی اسمؐ میرا کمال ہے

    یہی دن تھے جب کوئی روشنی مرے دل پہ اُتری تھی اور اب
    وہی دن ہیں اور وہی وقت ہے، وہی ماہ ہے، وہی سال ہے

    یہاں فاصلوں میں ہیں قُربتیں، یہاں قُربتوں میں ہیں شدّتیں
    کوئی دُور رہ کے اویس ؓ ہے، کوئی پاس رہ کے بلالؓ ہے

    ترا انؐ کے بعد بھی ہے کوئی، مرا انؐ کے بعد کوئی نہیں
    تجھے اپنے Ø+ال Ú©ÛŒ فکر ہے، مری عاقبت کا سوال ہے

    وہؐ ابھی بلائیں کہ بعد میں، مجھے Ù…Ø+Ùˆ رہنا ہے یاد میں
    میں صدائے عشقِ رسولؐ ہوں، مرا رابطہ تو بØ+ال ہے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ  ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے

    2gvsho3 - وہی ذکرِ شہرِ Ø+بیبؐ  ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •